Motions

Novice/U-19 Finals

  • یہ ایوان ایسے بیانات پر افسوس کا اظہار کرتا ہے جو بزرگوں کی ترجیح/تعریف کرتے ہیں (جیسے "بزرگ بہتر جانتے ہیں"؛ "بزرگ زیادہ مستحق ہیں" وغیرہ)
  • Grand Final

  • یہ ایوان مصنوعی ذہانت کے ذریعہ تیار کردہ آرٹ کے عروج پر نادم ہے۔
  • Semifinals

  • یہ فرض کرتے ہوئے کہ ایک ایسی ٹیکنالوجی موجود ہے جو کسی شخص کے بچپن کے منفی تجربات کو مکمل طور پر مٹا سکتی ہے۔ یہ ایوان بطورسمجھدار بالغ اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا انتخاب کرے گا۔
  • Quarterfinals

  • یہ ایوان انتہائی ذہین ہونے کی بجائے اوسط/درمیانہ عقلمند ہونے کو ترجیح دے گا
  • Round 4

  • یہ ایوان مین اسٹریم میڈیا پر "انٹلیکچوئل ڈارک ویب" کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی حمایت کرتا ہے۔
  • Round 3

  • یہ ایوان سیاست میں شخصیاتی کرشمہ کے بڑھتے ہوئے کردار کی مخالفت کرتا ہے۔
  • Round 2

  • اس ایوان کی رائے میں تانیسی تحریکوں کے نمائندوں کو اس دعویٰ کی نفی کرنی چاہئے کہ وہ تمام عورتیں جو تانیسی تحریک کی مخالفت کرتی ہیں وہ غلط ادراک (False Conciousness) کی زد میں ہیں۔
  • Round 1

  • یہ ایوان کھیلوں کے اندر بڑھتے ہوئے کاروباری رجہانات پر افسردہ ہے